حراء فاؤنڈیشن اسکول

حراء فاؤنڈیشن اسکول

وقت کی ناگزیر ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے جامعہ دارالعلوم کراچی نے عصری تعلیم کے شعبہ کو شرعی تقاضوں کے تحت فروغ دینے کے لئے ایک جامع منصوبہ بندی کے تحت ایک معیاری عملی نظام تعلیم پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے جس کے تحت اسلامی اقدار پر مبنی اعلیٰ معیاری تعلیم کا حصول ممکن ہو، ایسی معیاری تعلیم جو بامقصد طریقہ زندگی کا راستہ دکھانے والی ہو۔ اس فکر کے تحت اس ادارے …